آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 55
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ﴿55﴾
- ھٰذَا ۭیہ
- وَاِنَّاور بیشک
- لِلطّٰغِيْنَسرکشوں کے لیے
- لَشَرَّالبتہ برا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Aasan Quran
ایک طرف تو یہ ہے اور (دوسری طرف) جن لوگوں نے سرکشی اختیار کی ہے، یقین جانو، ان کا آخری ٹھکانا بہت برا ہوگا۔