آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 57
هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ﴿57﴾
- ھٰذَا ۙیہ
- فَلْيَذُوْقُوْهُپس اس کو چکھو تم
- حَمِيْمٌکھولتا ہوا پانی
- وَّغَسَّاقٌاور پیپ
Translation · Aasan Quran
یہ ہے کھولتا ہوا پانی اور پیپ، اب وہ اس کا مزہ چکھیں۔