آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 63
اَتَّخَذْنٰهُمْ سِخْرِیًّا اَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْاَبْصَارُ﴿63﴾
- اَتَّخَذْنٰهُمْکیا ہم نے انہیں پکڑا تھا
- سِخْرِيًّاٹھٹھے میں
- اَمْیا
- زَاغَتْکج ہوگئی ہیں
- عَنْهُمُان سے
- الْاَبْصَارُآنکھیں
Translation · Aasan Quran
کیا ہم نے ان کا (ناحق) مذاق اڑایا تھا، یا انہیں دیکھنے سے نگاہوں کی غلطی لگ رہی ہے ؟