آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 65
قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنْذِرٌ١ۖۗ وَّ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُۚ﴿65﴾
- قُلْفرما دیں
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اَنَاکہ میں
- مُنْذِرٌ ڰڈرانے والا
- وَّمَااور نہیں
- مِنْ اِلٰهٍکوئی معبود
- اِلَّا اللّٰهُاللہ کے سوا
- الْوَاحِدُواحد (یکتا)
- الْقَهَّارُزبردست
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) کہہ دو کہ : میں تو ایک خبردار کرنے والا ہوں، اور اس اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو ایک ہے، جو سب پر غالب ہے۔