آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 74
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اِسْتَكْبَرَ وَ كَانَ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ﴿74﴾
- اِلَّآسوائے
- اِبْلِيْسَ ۭابلیس
- اِسْتَكْبَرَاس نے تکبر کیا
- وَكَانَاور وہ ہوگیا
- مِنَسے
- الْكٰفِرِيْنَکافروں
Translation · Aasan Quran
البتہ ابلیس نے نہ کیا، اس نے تکبر سے کام لیا اور کافروں میں شامل ہوگیا۔