آسان قرآن
Aasan Quran · 38. Saad · Ayah 80
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ﴿80﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- فَاِنَّكَپس بیشک تو
- مِنَسے
- الْمُنْظَرِيْنَمہلت دیے جانے والے
Translation · Aasan Quran
اللہ نے فرمایا : چل تجھے ان لوگوں میں شامل کرلیا گیا ہے جنہیں مہلت دی جائے گی۔