آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 20
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِّنْ فَوْقِهَا غُرَفٌ مَّبْنِیَّةٌ١ۙ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ۬ وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ الْمِیْعَادَ﴿20﴾
- لٰكِنِلیکن
- الَّذِيْنَ اتَّقَوْاجو لوگ ڈرے
- رَبَّهُمْاپنا رب
- لَهُمْان کے لیے
- غُرَفٌبالاخانے
- مِّنْ فَوْقِهَاان کے اوپر سے
- غُرَفٌبالاخانے
- مَّبْنِيَّةٌ ۙبنے ہوئے
- تَجْرِيْجاری ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- وَعْدَ اللّٰهِ ۭاللہ کا وعدہ
- لَا يُخْلِفُخلاف نہیں کرتا
- اللّٰهُاللہ
- الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Aasan Quran
البتہ جنہوں نے اپنے پروردگار کا خوف دل میں رکھا ہے ان کے لیے اوپر تلے بنی ہوئی اونچی اونچی عمارتیں ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ اللہ کبھی وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔