Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 25

  1. كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿25﴾

    1. كَذَّبَجھٹلایا
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    4. فَاَتٰىهُمُتو ان پر آگیا
    5. الْعَذَابُعذاب
    6. مِنْ حَيْثُجہاں سے
    7. لَا يَشْعُرُوْنَانہیں خیال نہ تھا
Translation · Aasan Quran
جو لوگ ان سے پہلے تھے، انہوں نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا، جس کے نتیجے میں ان پر عذاب ایسی جگہ سے آیا جس کی طرف ان کا گمان بھی نہیں جاسکتا تھا۔