Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 60

  1. وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ تَرَى الَّذِیْنَ كَذَبُوْا عَلَى اللّٰهِ وُجُوْهُهُمْ مُّسْوَدَّةٌ١ؕ اَلَیْسَ فِیْ جَهَنَّمَ مَثْوًى لِّلْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿60﴾

    1. وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور قیامت کے دن
    2. تَرَىتم دیکھو گے
    3. الَّذِيْنَ كَذَبُوْاجن لوگوں نے جھوٹ بولا
    4. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    5. وُجُوْهُهُمْان کے چہرے
    6. مُّسْوَدَّةٌ ۭسیاہ
    7. اَلَيْسَکیا نہیں
    8. فِيْمیں
    9. جَهَنَّمَجہنم
    10. مَثْوًىٹھکانا
    11. لِّلْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور قیامت کے دن تم دیکھو گے کہ جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے، ان کے چہرے سیاہ پڑے ہوئے ہیں۔ کیا جہنم میں ایسے متکبروں کا ٹھکانا نہیں ہوگا ؟