آسان قرآن
Aasan Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 65
وَ لَقَدْ اُوْحِیَ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿65﴾
- وَلَقَدْ اُوْحِيَاور یقینا وحی بھیجی گئی ہے
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- وَاِلَىاور طرف
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- مِنْ قَبْلِكَ ۚآپ سے پہلے
- لَئِنْالبتہ اگر
- اَشْرَكْتَتو نے شرک کیا
- لَيَحْبَطَنَّالبتہ اکارت جائیں گے
- عَمَلُكَتیرے عمل
- وَلَتَكُوْنَنَّاور تو ہوگا ضرور
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Aasan Quran
اور یہ حقیقت ہے کہ تم سے اور تم سے پہلے تمام پیغمبروں سے وحی کے ذریعے یہ بات کہہ دی گئی تھی کہ اگر تم نے شرک کا ارتکاب کیا تو تمہارا کیا کرایا سب غارت ہوجائے گا۔ اور تم یقین طور پر سخت نقصان اٹھانے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔