آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 4
وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً١ؕ فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَیْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوْهُ هَنِیْٓئًا مَّرِیْٓئًا﴿4﴾
- وَاٰتُوااور دے دو
- النِّسَآءَعورتیں
- صَدُقٰتِهِنَّان کے مہر
- نِحْلَةٍخوشی سے
- فَاِنْپھر اگر
- طِبْنَخوشی سے چھوڑ دیں
- لَكُمْتم کو
- عَنْ شَيْءٍکچھ
- مِّنْهُاس سے
- نَفْسًادل سے
- فَكُلُوْهُتو اسے کھاؤ
- هَنِيْٓئًا مَّرِيْئًمزیدار، خوشگوار
Translation · Aasan Quran
اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے د یا کرو۔ ہاں ! اگر وہ خود اس کا کچھ حصہ خوش دلی سے چھوڑ دیں تو اسے خوشگواری اور مزے سے کھالو۔