Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 16

  1. یَوْمَ هُمْ بٰرِزُوْنَ١ۚ۬ لَا یَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْهُمْ شَیْءٌ١ؕ لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ﴿16﴾

    1. يَوْمَجس دن
    2. هُمْ بٰرِزُوْنَ ڬوہ ظاہر ہوں گے
    3. لَا يَخْفٰىنہ پوشیدہ ہوگی
    4. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    5. مِنْهُمْان سے، کی
    6. شَيْءٌ ۭکوئی شے
    7. لِمَنِکس کے لئے
    8. الْمُلْكُبادشاہت
    9. الْيَوْمَ ۭآج
    10. لِلّٰهِاللہ کے لئے
    11. الْوَاحِدِواحد
    12. الْقَهَّارِزبردست
Translation · Aasan Quran
جس دن وہ سب کھل کر سامنے آجائیں گے، اللہ سے ان کی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہوگی۔ (کہا جائے گا :) کس کی بادشاہی ہے آج ؟ (جواب ایک ہی ہوگا کہ :) صرف اللہ کی جو واحد وقہار ہے