آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 2
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِۙ﴿2﴾
- تَنْزِيْلُاتارا جانا
- الْكِتٰبِکتاب (قرآن)
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- الْعَزِيْزِغالب
- الْعَلِيْمِہر چیز کا جاننے والا
Translation · Aasan Quran
یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جا رہی ہے جو بڑا صاحب اقدار، بڑے علم کا مالک ہے