Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 32

  1. وَ یٰقَوْمِ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ یَوْمَ التَّنَادِۙ﴿32﴾

    1. وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
    2. اِنِّىْٓ اَخَافُمیں ڈرتا ہوں
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. يَوْمَ التَّنَادِدن چیخ و پکار
Translation · Aasan Quran
اور اے میری قوم ! مجھے تم پر اس دن کا خوف ہے جس میں چیخ پکار مچی ہوگی۔