Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 38

  1. وَ قَالَ الَّذِیْۤ اٰمَنَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ اَهْدِكُمْ سَبِیْلَ الرَّشَادِۚ﴿38﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِيْٓوہ جو
    3. اٰمَنَایمان لے آیا تھا
    4. يٰقَوْمِاے میری قوم
    5. اتَّبِعُوْنِتم پیروی کرو
    6. اَهْدِكُمْمیں تمہیں راہ دکھاؤں گا
    7. سَبِيْلَ الرَّشَادِراستہ ۔ بھلائی
Translation · Aasan Quran
اور جو شخص ایمان لے آیا تھا اس نے کہا اے میری قوم میری بات مانو، میں تمہیں ہدایت کے راستے پر لے جاؤں گا۔