آسان قرآن
Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 47
وَ اِذْ یَتَحَآجُّوْنَ فِی النَّارِ فَیَقُوْلُ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا نَصِیْبًا مِّنَ النَّارِ﴿47﴾
- وَاِذْاور جب
- يَتَحَآجُّوْنَوہ باہم جھگڑیں گے
- فِي النَّارِآگ (جہنم) میں
- فَيَقُوْلُتو کہیں گے
- الضُّعَفٰٓؤُاکمزور
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کو جو
- اسْتَكْبَرُوْٓاوہ بڑے بنتے تھے
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- لَكُمْتمہارے
- تَبَعًاتابع
- فَهَلْتو کیا
- اَنْتُمْتم
- مُّغْنُوْنَدور کردوگے
- عَنَّاہم سے
- نَصِيْبًاکچھ حصہ
- مِّنَ النَّارِآگ کا
Translation · Aasan Quran
اور اس وقت (کا دھیان رکھو) جب یہ لوگ دوزخ میں ایک دوسرے سے جھگڑ رہے ہوں گے، چنانچہ جو (دنیا میں) کمزور تھے وہ ان لوگوں سے کہیں گے جو بڑے بنے ہوئے تھے کہ ہم تو تمہارے پیچھے چلنے والے لوگ تھے تو کیا تم آگ کا کچھ حصہ ہمارے بدلے خود لے لو گے۔