Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 61

  1. اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ﴿61﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. الَّذِيْوہ جس نے
    3. جَعَلَبنائی
    4. لَكُمُتمہارے لئے
    5. الَّيْلَرات
    6. لِتَسْكُنُوْاتاکہ تم آرام پکڑو
    7. فِيْهِاس میں
    8. وَالنَّهَارَاور دن
    9. مُبْصِرًا ۭدکھانے کو
    10. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    11. لَذُوْ فَضْلٍفضل والا
    12. عَلَي النَّاسِلوگوں پر
    13. وَلٰكِنَّاور لیکن
    14. اَكْثَرَاکثر
    15. النَّاسِلوگ
    16. لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
اللہ ہی تو ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اس میں سکون حاصل کرو، اور دن کو دیکھنے والا بنایا۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر فضل فرمانے والا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے۔