Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 63

  1. كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ﴿63﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. يُؤْفَكُالٹے پھرجاتے ہیں
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. كَانُوْاتھے
    5. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کا
    6. يَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اسی طرح وہ لوگ بھی اوندھے چلے تھے جو (پہلے) اللہ کی آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے