Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 40. Al-Ghaafir · Ayah 7

  1. اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ﴿7﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ جو (فرشتے)
    2. يَحْمِلُوْنَاٹھائے ہوئے ہیں
    3. الْعَرْشَعرش
    4. وَمَنْ حَوْلَهٗاور جو اسکے ارد گرد
    5. يُسَبِّحُوْنَوہ پاکیزگی بیان کرتے ہیں
    6. بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
    7. رَبِّهِمْاپنے رب کی
    8. وَيُؤْمِنُوْنَاور ایمان لاتے ہیں
    9. بِهٖاس پر
    10. وَيَسْتَغْفِرُوْنَاور مغفرت مانگتے ہیں
    11. لِلَّذِيْنَان کے لئے جو
    12. اٰمَنُوْا ۚوہ ایمان لائے
    13. رَبَّنَااے ہمارے رب
    14. وَسِعْتَسمولیا ہے
    15. كُلَّ شَيْءٍہر شے
    16. رَّحْمَةًرحمت
    17. وَّعِلْمًااور علم
    18. فَاغْفِرْسو تو بخشدے
    19. لِلَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
    20. تَابُوْاتوبہ کی
    21. وَاتَّبَعُوْااور انہوں نے پیروی کی
    22. سَبِيْلَكَتیرا راستہ
    23. وَقِهِمْانہیں بچالے
    24. عَذَابَعذاب
    25. الْجَحِيْمِجہنم
Translation · Aasan Quran
وہ (فرشتے) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں، اور جو اس کے گرد موجود ہیں، وہ سب اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، اور اس پر ایمان رکھتے ہیں، اور جو لوگ ایمان لے آئیں ہیں ان کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں (کہ): اے ہمارے پروردگار ! تیری رحمت اور علم ہر چیز پر حاوی ہے، اس لیے جن لوگوں نے توبہ کرلی ہے اور تیرے راستے پر چل پڑے ہیں، ان کی بخشش فرما دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔