Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 30

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا تَتَنَزَّلُ عَلَیْهِمُ الْمَلٰٓئِكَةُ اَلَّا تَخَافُوْا وَ لَا تَحْزَنُوْا وَ اَبْشِرُوْا بِالْجَنَّةِ الَّتِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ﴿30﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. قَالُوْاانہوں نے کہا
    4. رَبُّنَا اللّٰهُہمارا رب اللہ
    5. ثُمَّپھر
    6. اسْتَقَامُوْاوہ ثابت قدم رہے
    7. تَتَنَزَّلُاترتے ہیں
    8. عَلَيْهِمُان پر
    9. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    10. اَلَّا تَخَافُوْاکہ نہ تم خوف کھاؤ
    11. وَلَا تَحْزَنُوْااور نہ غمگین ہو
    12. وَاَبْشِرُوْااور تم خوش ہو
    13. بِالْجَنَّةِجنت پر
    14. الَّتِيْوہ جو
    15. كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَتمہیں وعدہ دیاجاتا تھا
Translation · Aasan Quran
(دوسری طرف) جن لوگوں نے کہا ہے کہ ہمارا رب اللہ ہے، اور پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے تو ان پر بیشک فرشتے (یہ کہتے ہوئے) اتریں گے کہ : نہ کوئی خوف دل میں لاؤ، نہ کسی بات کا غم کرو، اور اس جنت سے خوش ہوجاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا