Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 42

  1. لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ﴿42﴾

    1. لَّا يَاْتِيْهِاسکے پاس نہیں آتا
    2. الْبَاطِلُباطل
    3. مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِاسکے سامنے سے
    4. وَلَااور نہ
    5. مِنْ خَلْفِهٖ ۭاس کے پیچھے سے
    6. تَنْزِيْلٌنازل کیا گیا
    7. مِّنْسے
    8. حَكِيْمٍحکمت والے
    9. حَمِيْدٍسزاوار حمد
Translation · Aasan Quran
جس تک باطل کی کوئی رسائی نہیں ہے نہ اس کے آگے سے نہ اس کے پیچھے سے یہ اس ذات کی طرف سے اتاری جا رہی ہے جو حکمت کا مالک ہے، تمام تعریفیں اسی کی طرف لوٹتی ہیں