آسان قرآن
Aasan Quran · 41. Fussilat · Ayah 47
اِلَیْهِ یُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَةِ١ؕ وَ مَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمَرٰتٍ مِّنْ اَكْمَامِهَا وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ١ؕ وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ اَیْنَ شُرَكَآءِیْ١ۙ قَالُوْۤا اٰذَنّٰكَ١ۙ مَا مِنَّا مِنْ شَهِیْدٍۚ﴿47﴾
- اِلَيْهِاس کی طرف
- يُرَدُّلوٹایا (حوالے کیا) جاتا ہے
- عِلْمُ السَّاعَةِ ۭقیامت کا علم
- وَمَا تَخْرُجُاور نہیں نکالتا
- مِنْ ثَمَرٰتٍکوئی پھل (جمع)
- مِّنْ اَكْمَامِهَااپنے غلافوں (گابھوں) سے
- وَمَا تَحْمِلُاور نہیں حاملہ ہوتی
- مِنْ اُنْثٰىکوئی عورت
- وَلَا تَضَعُاور نہ وہ بچہ جنتی ہے
- اِلَّا بِعِلْمِهٖ ۭمگر اس کے علم میں
- وَيَوْمَاور جس دن
- يُنَادِيْهِمْوہ پکارے گا انہیں
- اَيْنَکہاں
- شُرَكَآءِيْ ۙمیرے شریک
- قَالُوْٓاوہ کہیں گے
- اٰذَنّٰكَ ۙاطلاع دیدی ہم نے تجھے
- مَا مِنَّانہیں ہم سے
- مِنْ شَهِيْدٍکوئی شاہد
Translation · Aasan Quran
قیامت کے کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے۔ اور اللہ کے علم کے بغیر نہ پھلوں میں سے کوئی پھل اپنے شگوفوں سے نکلتا ہے اور نہ کسی مادہ کو حمل ٹھہرتا ہے، اور نہ اس کے کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے، اور جس دن وہ ان (مشرکوں) کو پکارے گا، کہاں ہیں میرے وہ شریک ؟ تو وہ کہیں گے کہ : ہم تو آپ سے یہی عرض کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی اب اس بات کا گواہ نہیں ہے (کہ آپ کا کوئی شریک ہے)