آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 16
وَ الَّذِیْنَ یُحَآجُّوْنَ فِی اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا اسْتُجِیْبَ لَهٗ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ عَلَیْهِمْ غَضَبٌ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ﴿16﴾
- وَالَّذِيْنَ يُحَآجُّوْنَاور وہ لوگ جو جھگڑتے ہیں
- فِي اللّٰهِاللہ کے بارے میں
- مِنْۢ بَعْدِبھلا اس کے
- مَا اسْتُجِيْبَجو لبیک کہہ دی گئی
- لَهٗاس کے لیے
- حُجَّتُهُمْان کی حجت بازی
- دَاحِضَةٌزائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہے
- عِنْدَ رَبِّهِمْان کے رب کے نزدیک
- وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌاور ان پر غضب ہے
- وَّلَهُمْ عَذَابٌاور ان کے لیے عذاب ہے
- شَدِيْدٌسخت
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ اللہ کے بارے میں بحثیں نکالتے ہیں جبکہ لوگ اس کی بات مان چکے ہیں، ان کی بحث ان کے پروردگار کے نزدیک باطل ہے، اور ان پر (اللہ کا) غضب ہے، اور ان کے لیے سخت عذاب ہے۔