Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 29

  1. وَ مِنْ اٰیٰتِهٖ خَلْقُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَثَّ فِیْهِمَا مِنْ دَآبَّةٍ١ؕ وَ هُوَ عَلٰى جَمْعِهِمْ اِذَا یَشَآءُ قَدِیْرٌ۠ع﴿29﴾

    1. وَمِنْ اٰيٰتِهٖاور اس کی نشانیوں میں سے ہے
    2. خَلْقُ السَّمٰوٰتِپیدائش آسمانوں کی
    3. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    4. وَمَااور جو بھی
    5. بَثَّ فِيْهِمَااس نے پھیلا دیے ان دونوں میں
    6. مِنْ دَآبَّةٍجانوروں میں سے
    7. ۭ وَهُوَاور وہ
    8. عَلٰيپر
    9. جَمْعِهِمْان کے جمع کرنے (پر)
    10. اِذَا يَشَآءُجب بھی وہ چاہے ۔ چاہتا ہے
    11. قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
Translation · Aasan Quran
اور اس کی نشانیوں میں سے ہے آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور وہ جاندار جو اس نے ان دونوں میں پھیلا رکھے ہیں، اور وہ جب چاہے ان کو جمع کرنے پر پوری قدرت رکھتا ہے۔