آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 32
وَ مِنْ اٰیٰتِهِ الْجَوَارِ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِؕ﴿32﴾
- وَمِنْ اٰيٰتِهِاور اس کی نشانیوں میں سے ہیں
- الْجَوَارِکشتیاں
- فِي الْبَحْرِسمندر میں
- كَالْاَعْلَامِپہاڑوں کی طرح
Translation · Aasan Quran
اور اس کی نشانیوں میں سے ہیں سمندر میں یہ پہاڑوں جیسے جہاز۔