آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 34
اَوْ یُوْبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوْا وَ یَعْفُ عَنْ كَثِیْرٍ٘﴿34﴾
- اَوْ يُوْبِقْهُنَّیا ہلاک کردے ان کو
- بِمَا كَسَبُوْابوجہ اس کے جو انہوں نے کمائی کی
- وَيَعْفُاور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہے
- عَنْ كَثِيْرٍبہت سی چیزوں سے
Translation · Aasan Quran
یا (اگر اللہ چاہے) تو ان جہازوں کو لوگوں کے بعض اعمال کی وجہ سے تباہ ہی کردے، اور بہت سوں سے درگزر کر جائے۔