آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 36
فَمَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ فَمَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ مَا عِنْدَ اللّٰهِ خَیْرٌ وَّ اَبْقٰى لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚ﴿36﴾
- فَمَآ اُوْتِيْتُمْپس جو بھی دیے گئے تم
- مِّنْ شَيْءٍکوئی چیز
- فَمَتَاعُتو سامان ہے
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی کا
- وَمَا عِنْدَ اللّٰهِاور جو اللہ کے پاس ہے
- خَيْرٌبہتر ہے
- وَّاَبْقٰىاور زیادہ باقی رہنے والا ہے
- لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَعَلٰي رَبِّهِمْاور اپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُوْنَوہ توکل کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
غرض تمہیں جو کوئی چیز دی گئی ہے وہ دنیوی زندگی کی پونجی ہے، اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ ان لوگوں کے لیے کہیں بہتر اور پائیدار ہے جو ایمان لائے ہیں، اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔