آسان قرآن
Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 53
صِرَاطِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اَلَاۤ اِلَى اللّٰهِ تَصِیْرُ الْاُمُوْرُ۠ع﴿53﴾
- صِرَاطِ اللّٰهِراستہ اللہ کا
- الَّذِيْوہ ذات
- لَهٗاس کے لیے ہے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِجو آسمانوں میں ہے
- وَمَا فِياور جو، میں
- الْاَرْضِزمین (میں) ہے
- اَلَآخبردار
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- تَصِيْرُرجوع کرتے ہیں، لوٹتے ہیں
- الْاُمُوْرُتمام معاملات۔ سارے امور
Translation · Aasan Quran
جو اللہ کا راستہ ہے، وہ اللہ جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ جو آسمانوں میں ہے اور وہ سب کچھ جو زمین میں ہے۔ یاد رکھو کہ سارے معاملات آخر کار اللہ ہی کی طرف لوٹیں گے۔