Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 7

  1. وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّتُنْذِرَ اُمَّ الْقُرٰى وَ مَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ یَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ فَرِیْقٌ فِی الْجَنَّةِ وَ فَرِیْقٌ فِی السَّعِیْرِ﴿7﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. اَوْحَيْنَآوحی کی ہم نے
    3. اِلَيْكَآپ کی طرف
    4. قُرْاٰنًا عَرَبِيًّاقرآن عربی کی
    5. لِّتُنْذِرَتاکہ تم خبردار کرو
    6. اُمَّ الْقُرٰىمکہ والوں کو
    7. وَمَنْ حَوْلَهَااور جو اس کے آس پاس ہیں
    8. وَتُنْذِرَاور تم خبردار کرو
    9. يَوْمَ الْجَمْعِجمع ہونے کے دن سے
    10. لَا رَيْبَ فِيْهِنہیں کوئی شک اس میں
    11. فَرِيْقٌایک گروہ ہوگا
    12. فِي الْجَنَّةِجنت میں
    13. وَفَرِيْقٌاور ایک گروہ ہوگا
    14. فِي السَّعِيْرِدوزخ میں
Translation · Aasan Quran
اور اسی طرح ہم نے یہ عربی قرآن تم پر وحی کے ذریعے بھیجا ہے، تاکہ تم مرکزی بستی (مکہ) اور اس کے ارد گرد والوں کو اس دن سے خبردار کرو جس میں سب کو جمع کیا جائے گا، جس کے آنے میں کوئی شک نہیں ہے۔ ایک گروہ جنت میں جائے گا اور ایک گروہ بھڑکتی ہوئی آگ میں۔