Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 26

  1. وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ﴿26﴾

    1. وَاِذْ قَالَاور جب کہا
    2. اِبْرٰهِيْمُابراہیم نے
    3. لِاَبِيْهِاپنے والد سے
    4. وَقَوْمِهٖٓاور اپنی قوم سے
    5. اِنَّنِيْبیشک میں
    6. بَرَآءٌبےزار ہوں
    7. مِّمَّا تَعْبُدُوْنَاس سے جو تم عبادت کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور وہ وقت یاد کرو جب ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ : میں ان چیزوں سے بیزار ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو۔