Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 4

  1. وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ﴿4﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. فِيْٓ اُمِّ الْكِتٰبِام الکتاب میں ہے
    3. لَدَيْنَاہمارے پاس
    4. لَعَلِيٌّ حَكِيْمٌالبتہ بلند ہے، حکمت سے لبریز ہے
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ وہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں بڑے اونچے درجے کی حکمت سے بھری ہوئی کتاب ہے۔ (1)
Tafseer · Aasan Quran
1: قرآن کریم ازل سے لوح محفوظ میں موجود تھا، پھر وہاں سے آسمان دنیا پر، اور اس کے بعد حسب موقع حضور نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا۔