آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 46
وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَقَالَ اِنِّیْ رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿46﴾
- وَلَقَدْ اَرْسَلْنَااور البتہ تحقیق بھیجا ہم نے
- مُوْسٰىموسیٰ کو
- بِاٰيٰتِنَآساتھ اپنی نشانیوں کے
- اِلٰىطرف
- فِرْعَوْنَفرعون کے
- وَمَلَا۟ئِهٖاور اس کے سرداروں کے
- فَقَالَتو اس نے کہا
- اِنِّىْ رَسُوْلُبیشک میں رسول ہوں
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین کا
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا تھا، چنانچہ موسیٰ نے کہا کہ : میں رب العالمین کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں۔