Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 48

  1. وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا١٘ وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿48﴾

    1. وَمَا نُرِيْهِمْاور نہیں ہم دکھاتے ان کو
    2. مِّنْ اٰيَةٍکوئی نشانی
    3. اِلَّا هِىَ اَكْبَرُمگر وہ زیادہ بڑی ہوتی تھی
    4. مِنْ اُخْتِهَااپنی بہن سے
    5. وَاَخَذْنٰهُمْاور پکڑ لیا ہم نے ان کو
    6. بِالْعَذَابِعذاب میں۔ ساتھ عذاب کے
    7. لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَتاکہ وہ لوٹ آئیں
Translation · Aasan Quran
اور ہم انہیں جو نشانی بھی دکھاتے، وہ پہلی نشانی سے بڑھ چڑھ کر ہوتی تھی، اور ہم نے انہیں عذاب میں بھی پکڑا تاکہ وہ باز آجائیں۔ (14)
Tafseer · Aasan Quran
14: ان سے مراد وہ بلائیں ہیں جن میں مصر والوں کو یکے بعد دیگرے مبتلا کیا گیا، اور جن کی تفصیل سورة اعراف : 133 تا 135 میں گذر چکی ہے۔