Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 50

  1. فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ یَنْكُثُوْنَ﴿50﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. كَشَفْنَاکھول دیا ہم نے
    3. عَنْهُمُ الْعَذَابَان سے عذاب کو
    4. اِذَا هُمْتب وہ
    5. يَنْكُثُوْنَپھرجاتے تھے
Translation · Aasan Quran
پھر جب ہم ان سے عذاب کو دور کردیتے ہیں تو پل بھر میں وہ اپنا وعدہ توڑ ڈالتے تھے۔