Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 52

  1. اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ﴿52﴾

    1. اَمْبلکہ
    2. اَنَامیں
    3. خَيْرٌبہتر ہوں
    4. مِّنْ ھٰذَا الَّذِيْاس (شخص) سے جو
    5. هُوَ مَهِيْنٌوہ حقیر ہے
    6. وَّلَااور نہیں
    7. يَكَادُقریب کہ وہ
    8. يُبِيْنُوہ واضح بات کرے
Translation · Aasan Quran
یا پھر مانو کہ میں اس شخص سے کہیں بہتر ہوں جو بڑا حقیر قسم کا ہے، اور اپنی بات کھل کر کہنا بھی اس کے لیے مشکل ہے۔