آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 6
وَ كَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ﴿6﴾
- وَكَمْ اَرْسَلْنَااور کتنے ہی بھیجے ہم نے
- مِنْ نَّبِيٍّنبیوں میں سے
- فِي الْاَوَّلِيْنَپہلوں میں
Translation · Aasan Quran
اور کتنے ہی نبی ہم نے پچھلے لوگوں میں بھی بھیجے ہیں۔