آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 74
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ عَذَابِ جَهَنَّمَ خٰلِدُوْنَۚۖ﴿74﴾
- اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَبیشک مجرم لوگ
- فِيْ عَذَابِ جَهَنَّمَجہنم کے عذاب میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہنے والے ہیں
Translation · Aasan Quran
البتہ جو لوگ مجرم تھے وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے۔