آسان قرآن
Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 87
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ﴿87﴾
- وَلَئِنْاور البتہ اگر
- سَاَلْتَهُمْپوچھو تم ان سے
- مَّنْ خَلَقَهُمْکس نے پیدا کیا ان کو
- لَيَقُوْلُنَّ اللّٰهُالبتہ ضرور کہیں گے اللہ تعالیٰ نے
- فَاَنّٰى يُؤْفَكُوْنَتو کہاں سے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم ان لوگوں سے پوچھو کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے تو وہ ضرور یہی کہیں گے کہ اللہ نے۔ اس کے باوجود کوئی انہیں کہاں سے اوندھا چلا دیتا ہے ؟