Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 11

  1. هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ۠ع﴿11﴾

    1. ھٰذَا هُدًىیہ ہے ہدایت
    2. وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْااور وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا
    3. بِاٰيٰتِآیات کا
    4. رَبِّهِمْاپنے رب کی
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. عَذَابٌعذاب ہے
    7. مِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْمٌہے قرار کرنے والا۔ رسوا کن
Translation · Aasan Quran
یہ (قرآن) سراپا ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کا انکار کیا ہے، ان کے لیے بلا کا دردناک عذاب ہے۔