Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 33

  1. وَ بَدَا لَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿33﴾

    1. وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائیں گی ان کے لیے
    2. سَيِّاٰتُبرائیاں
    3. مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے عمل کیے
    4. وَحَاقَ بِهِمْاور گھیر لے گا ان کو
    5. مَّاوہ جو
    6. كَانُوْاتھے وہ
    7. بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَساتھ اس کے مذاق اڑاتے
Translation · Aasan Quran
اور (اس موقع پر) انہوں نے جو اعمال کیے تھے، ان کی برائیاں کھل کر ان کے سامنے آجائیں گی، اور جس چیز کا وہ مذاق اڑاتے تھے، وہی ان کو آگھیرے گی، (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: یعنی دوزخ کے جس عذاب کا یہ کافر لوگ مذاق اڑایا کرتے تھے، وہی عذاب ان کو گھیرے گا۔