آسان قرآن
Aasan Quran · 47. Muhammad · Ayah 24
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَالُهَا﴿24﴾
- اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَتو کیا وہ غور نہیں کرتے
- الْقُرْاٰنَقرآن
- اَمْکیا
- عَلٰيپر
- قُلُوْبٍدلوں
- اَقْفَالُهَاان کے تالے
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے، یا دلوں پر وہ تالے پڑے ہوئے ہیں جو دلوں پر پڑا کرتے ہیں ؟