آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 10
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ﴿10﴾
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْااور جن لوگوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَآہماری آیتیں
- اُولٰٓئِكَیہی
- اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِجہنم والے
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنایا اور ہماری نشانیوں کو جھٹلایا وہ دوزخ کے باسی ہیں۔