Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 20

  1. وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ وَّ اٰتٰىكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ﴿20﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالَکہا
    3. مُوْسٰىموسیٰ
    4. لِقَوْمِهٖاپنی قوم کو
    5. يٰقَوْمِاے میری قوم
    6. اذْكُرُوْاتم یاد کرو
    7. نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
    8. عَلَيْكُمْاپنے اوپر
    9. اِذْجب
    10. جَعَلَاس نے پیدا کیے
    11. فِيْكُمْتم میں
    12. اَنْۢبِيَآءَنبی (جمع)
    13. وَجَعَلَكُمْاور تمہیں بنایا
    14. مُّلُوْكًابادشاہ
    15. وَّاٰتٰىكُمْاور تمہیں دیا
    16. مَّاجو
    17. لَمْ يُؤْتِنہیں دیا
    18. اَحَدًاکسی کو
    19. مِّنَسے
    20. الْعٰلَمِيْنَجہانوں میں
Translation · Aasan Quran
اور اس وقت کا دھیان کرو جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ : اے میری قوم ! اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جو اس نے تم پر نازل فرمائی ہے کہ اس نے تم میں نبی پیدا کیے، تمہیں حکمران بنایا، اور تمہیں وہ کچھ عطا کیا جو تم سے پہلے دنیا جہان کے کسی فرد کو عطا نہیں کیا تھا۔