آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 38
وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿38﴾
- وَالسَّارِقُاور چور مرد
- وَالسَّارِقَةُاور چور عورت
- فَاقْطَعُوْٓاکاٹ دو
- اَيْدِيَهُمَاان دونوں کے ہاتھ
- جَزَآءًسزا
- بِمَا كَسَبَااس کی جو انہوں نے کیا
- نَكَالًاعبرت
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Aasan Quran
اور جو مرد چوری کرے اور جو عورت چوری کرے، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو ، تاکہ ان کو اپنے کیے کا بدلہ ملے، اور اللہ کی طرف سے عبرت ناک سزا ہو۔ اور اللہ صاحب اقتدار بھی ہے، صاحب حکمت بھی