آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 46
وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ١۪ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَؕ﴿46﴾
- وَقَفَّيْنَااور ہم نے پیچھے بھیجا
- عَلٰٓيپر
- اٰثَارِهِمْان کے نشان قدم
- بِعِيْسَىعیسیٰ
- ابْنِ مَرْيَمَابن مریم
- مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والا
- لِّمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلے
- مِنَسے
- التَّوْرٰىةِتوریت
- وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اسے دی
- الْاِنْجِيْلَانجیل
- فِيْهِاس میں
- هُدًىہدایت
- وَّنُوْرٌاور نور
- وَّمُصَدِّقًااور تصدیق کرنے والی
- لِّمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِاس سے پہلے
- مِنَسے
- التَّوْرٰىةِتوریت
- وَهُدًىاور ہدایت
- وَّمَوْعِظَةًاور نصیحت
- لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ان (پیغمبروں) کے بعد عیسیٰ ابن مریم کو اپنے سے پہلی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والا بنا کر بھیجا، اور ہم نے ان کو انجیل عطا کی جس میں ہدایت تھی اور نور تھا، اور جو اپنے سے پہلی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والی اور متقیوں کے لیے سراپا ہدایت و نصیحت بن کر آئی تھی۔