آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 56
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ع﴿56﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّتَوَلَّدوست رکھتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
- فَاِنَّتو بیشک
- حِزْبَ اللّٰهِاللہ کی جماعت
- هُمُوہ
- الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو اور ایمان والوں کو دوست بنائے تو (وہ اللہ کی جماعت میں شامل ہوجاتا ہے اور) اللہ کی جماعت ہی غلبہ پانے والی ہے۔