Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 59

  1. قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ هَلْ تَنْقِمُوْنَ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ﴿59﴾

    1. قُلْآپ کہ دیں
    2. يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
    3. هَلْ تَنْقِمُوْنَکیا ضد رکھتے ہو
    4. مِنَّآہم سے
    5. اِلَّآمگر
    6. اَنْیہ کہ
    7. اٰمَنَّاہم سے
    8. بِاللّٰهِاللہ پر
    9. وَمَآاور جو
    10. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    11. اِلَيْنَاہماری طرف
    12. وَمَآاور جو
    13. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    14. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    15. وَاَنَّاور یہ کہ
    16. اَكْثَرَكُمْتم میں اکثر
    17. فٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Aasan Quran
تم (ان سے) کہو کہ : اے اہل کتاب ! تمہیں اس کے سوا ہماری کون سی بات بری لگتی ہے کہ ہم اللہ پر اور جو کلام ہم پر اتارا گیا اس پر اور جو پہلے اتارا گیا تھا اس پر ایمان لے آئے ہیں، جبکہ تم میں سے اکثر لوگ نافرمان ہیں ؟