Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 61

  1. وَ اِذَا جَآءُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ قَدْ دَّخَلُوْا بِالْكُفْرِ وَ هُمْ قَدْ خَرَجُوْا بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا كَانُوْا یَكْتُمُوْنَ﴿61﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. جَآءُوْكُمْتمہارے پاس آئیں
    3. قَالُوْٓاکہتے ہیں
    4. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    5. وَقَدْ دَّخَلُوْاحالانکہ وہ داخل ہوئے ( آئے)
    6. بِالْكُفْرِکفر کی حالت میں
    7. وَهُمْاور وہ
    8. قَدْ خَرَجُوْانکلے چلے گئے
    9. بِهٖاس (کفر) کے ساتھ
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    12. بِمَاوہ جو
    13. كَانُوْاتھے
    14. يَكْتُمُوْنَچھپاتے
Translation · Aasan Quran
اور جب یہ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، حالانکہ یہ کفر لے کر ہی آئے تھے، اور اسی کفر کو لے کر باہر نکلے ہیں، اور اللہ خوب جانتا ہے کہ یہ کیا کچھ چھپاتے رہے ہیں۔