آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 70
لَقَدْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ رُسُلًا١ؕ كُلَّمَا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌۢ بِمَا لَا تَهْوٰۤى اَنْفُسُهُمْ١ۙ فَرِیْقًا كَذَّبُوْا وَ فَرِیْقًا یَّقْتُلُوْنَۗ﴿70﴾
- لَقَدْبیشک
- اَخَذْنَاہم نے لیا
- مِيْثَاقَپختہ عہد
- بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
- وَاَرْسَلْنَآاور ہم نے بھیجے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- رُسُلًارسول (جمع)
- كُلَّمَاجب بھی
- جَآءَهُمْآیا ان کے پاس
- رَسُوْلٌکوئی رسول
- بِمَااس کے ساتھ جو
- لَا تَهْوٰٓىنہ چاہتے تھے
- اَنْفُسُهُمْان کے دل
- فَرِيْقًاایک فریق
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- وَفَرِيْقًااور ایک فریق
- يَّقْتُلُوْنَقتل کر ڈالتے
Translation · Aasan Quran
ہم نے بنو اسرائیل سے عہد لیا تھا، اور ان کے پاس رسول بھیجے تھے، جب کوئی رسول ان کے پاس کوئی ایسی بات لے کر آتا جس کو ان کا دل نہیں چاہتا تھا تو کچھ (رسولوں) کو انہوں نے جھٹلایا اور کچھ کو قتل کرتے رہے۔