Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 72

  1. لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ وَ قَالَ الْمَسِیْحُ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰىهُ النَّارُ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ﴿72﴾

    1. لَقَدْ كَفَرَبیشک کافر ہوئے
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْٓاوہ جنہوں نے کہا
    3. اِنَّتحقیق
    4. اللّٰهَاللہ
    5. هُوَوہی
    6. الْمَسِيْحُمسیح
    7. ابْنُ مَرْيَمَابن مریم
    8. وَقَالَاور کہا
    9. الْمَسِيْحُمسیح
    10. يٰبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَاے بنی اسرائیل
    11. اعْبُدُواعبادت کرو
    12. اللّٰهَاللہ
    13. رَبِّيْمیرا رب
    14. وَرَبَّكُمْاور تمہارا رب
    15. اِنَّهٗبیشک وہ
    16. مَنْجو
    17. يُّشْرِكْشریک ٹھہرائے
    18. بِاللّٰهِاللہ کا
    19. فَقَدْ حَرَّمَتو تحقیق حرام کردی
    20. اللّٰهُاللہ
    21. عَلَيْهِاس پر
    22. الْجَنَّةَجنت
    23. وَمَاْوٰىهُاور اس کا ٹھکانہ
    24. النَّارُدوزخ
    25. وَمَااور نہیں
    26. لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
    27. مِنْکوئی
    28. اَنْصَارٍمددگار
Translation · Aasan Quran
وہ لوگ یقینا کافر ہوچکے ہیں جنہوں نے یہ کہا ہے کہ اللہ مسیح ابن مریم ہی ہے۔ حالانکہ مسیح نے تو یہ کہا تھا کہ : اے بنی اسرائیل اللہ کی عبادت کرو جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار۔ یقین جا نو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے، اللہ نے اس کے لیے جنت حرام کردی ہے اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے، اور جو لوگ (یہ) ظلم کرتے ہیں ان کو کسی قسم کے یارومددگار میسر نہیں آئیں گے۔